ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔ Read More...
دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص جوآن ویسنٹ پیریز مورا 114 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، دنیا کے عمر رسیدہ شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا، اپنی 115ویں سالگرہ سے چند ہفتے قبل (3 اپریل کو)… Read More...