Browsing Category
لطیفے
لطیفے
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
Read More...
Read More...
لطیفے
ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر مولوی کی چاۓ میں گر گیا۔
مولوی نے اسے نکال کر پھینکا اور کہا حرام دیا! مزے وہاں اور غسل یہاں
Read More...
Read More...
لطیفے
استاد: منّے تم کل اسکول کیوں نہیں آئے۔
شاگرد:آپ ہی نے تو کہا تھا کہ بغیر سبق یاد کیے، اسکول نہ آنا۔
Read More...
Read More...
لطیفے
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔
شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔
Read More...
Read More...
لطیفے
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "بیگم میرا بال بال قرضے میں جھکڑا ہوا ہے۔"
پاس بیٹھے ہوئے بچے نے بڑی معصومیت سے کہا "لیکن پاپا آپ تو گنجے ہیں۔"
Read More...
Read More...
لطیفے
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا
جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
Read More...
Read More...
لطیفے
چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا
کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے۔
Read More...
Read More...
لطیفے
ویب ڈیسک
احمد: چچا رمضان! کہاں جارہے ہیں۔
رمضان: جمعہ پڑھنے۔
احمد: لیکن آج تو بدھ ہے۔
رمضان: بیٹا احمد جمعے کے دن مسجد میں رش بہت تھا، میں پڑھ نہیں سکا تھا۔ میں نے سوچا، آج پڑھ لوں۔
Read More...
Read More...
لطیفے
ویب ڈیسک
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
Read More...
Read More...
لطیفے
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
دوسرا: کمال ہے ....آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں۔
Read More...
Read More...