Browsing Category

ٹیکنالوجی

کیا کووڈ-19 ویکسین کچھ افراد میں ‘پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم’ (PVS) پیدا کر رہی ہے؟

اسلام آباد:ییل یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کچھ افراد میں "پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم" (PVS) پیدا کر رہی ہے۔ "پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم" (PVS) کی علامات اگرچہ اس سنڈروم کے حیاتیاتی عوامل کے بارے میں زیادہ…
Read More...

ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ایس سی او کے اقدامات کیا؟

اسلام آباد:ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل سہولتیں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدمت خلق کے روایتی عزم کے تحت ایس سی او نے کھوئی رٹہ میں فری لانسنگ ہب قائم کیا ہے۔ ایس سی او ویژن کا مقصد کیا؟…
Read More...

پی ٹی سی ایل نے افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے پاکستان کو کیسے جوڑا؟

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کام کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک کردیا ہے۔ افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے پاکستان کا لنک پی ٹی سی…
Read More...

آئی فون سولہ ای کی لانچ، کیا یہ واقعی آئی فون کا سب سے سستا ماڈل ہے؟

اسلام آباد:ایپل نے آئی فون سولہ سیریز کا سب سے سستا ماڈل متعارف کروا کر نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اب صارفین کم قیمت میں آئی فون کا جدید ماڈل حاصل کر سکیں گے۔ یہ نیا آئی فون سفید اور سیاہ رنگوں میں اٹھائیس…
Read More...

لوگر ہیڈ کچھوے مقناطیسی سگنیچر کو کیسے پہچانتے ہیں؟

اسلام آباد:سائنسدانوں نے لوگر ہیڈ سمندری کچھوؤں کی حیرت انگیز صلاحیت کا پردہ چاک کیا ہے کہ یہ کچھوے کس طرح مختلف مقناطیسی سگنیچرز کی مدد سے دنیا کے مختلف علاقوں کو پہچان لیتے ہیں۔ امریکہ کی نارتھ کیرولائنا یونیورسٹی کے محققین نے پہلی بار…
Read More...

فیس بُک کی تخلیق کے پیچھے چھُپی اصل کہانی کیا؟

اسلام آباد:مارک زکربرگ نے فیس بک دو ہزار چار میں اپنے کالج کے روم میٹس ایڈورڈو سیورین، اینڈریو میک کولم، ڈسٹن ماسکووٹز، اور کرس ہیوز کے ساتھ مل کر لانچ کیا۔ یہ ابتدا میں صرف ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء کے لیے ایک سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ…
Read More...

چاند پر درجہ حرارت میں تیدیلیاں کیوں ہوتی ہیں؟

اسلام آباد:زمین سے سفید اور چمکدار دکھنے والا چاند نہایت خوبصورت نظر آتا ہے لیکن اس کے درجہ حرارت کے حوالے سے حیرت انگیز حقائق سامنے آئے ہیں۔ چاند کا درجہ حرارت زمین جیسا نہیں ہوتا غیرملکی میڈیا کے مطابق، حقیقت میں ہر وقت چاند پر…
Read More...

کیا سیٹلائٹ سروس موبائل فون ٹاورز کی جگہ لے لے گی؟

اسلام آباد:ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے ایک انقلابی سیٹلائٹ سروس "ڈائریکٹ ٹو سیل" متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے ذریعے زمین کے کسی بھی کونے سے کال کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یوکرین کی Kyivstar کمپنی…
Read More...

پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل نئی کیبل کے زریعے حل ہو سکیں گے؟

اسلام آباد:پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ نے کہا کہ نئی کیبلز کے جڑنے سے انٹرنیٹ کے مسائل ہمیشہ کے لیے حل ہونے کی اُمید ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں کیا۔ انٹرنیٹ کے…
Read More...

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی پیڈ کب اور کیسے متعارف ہوگا؟

اسلام آباد:حال ہی میں معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے ایک اہم خبر سامنے آئی تھی کہ وہ اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل ایک بڑے سائز کا فولڈ ایبل…
Read More...