Browsing Category

اسلام

کیا اذان فجر کے بعد سحری کرنا جائز ہے؟

اسلام آباد:پاکستانی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد لاعلمی کی وجہ سے اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ اذان فجر شروع یا ختم ہونے تک سحری کھانے کی گنجائش ہے۔ یہ تصور عوامی سطع پر بہت مقبول ہے، اور جب انہیں اس حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہےتو وہ اپنی رائے پر…
Read More...

کیا 2030ء میں مسلمان ایک سال میں دو مرتبہ روزے رکھے گے؟

اسلام آباد:دنیا بھر کے مسلمان ان دنوں رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف ہیں، لیکن آئندہ چند سالوں میں ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ رونما ہوگا—جب مسلمان ایک ہی سال میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا استقبال کریں گے۔ یہ غیر معمولی واقعہ ہر تینتیس…
Read More...

شب برأت کی عبادات اور روحانی فوائد: ایک مقدس رات کی اہمیت کیا ہے؟

اسلام آباد:آج ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مختلف مساجد میں اس مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کیے جائیں گے۔ اس رات کی فضیلت پر علماء کرام اور مقررین روشنی ڈالیں…
Read More...

شبِ معراج کی فضیلت: نبی ﷺ کا معراج کے سفر کا تاریخی پس منظر

اسلام آباد:شبِ معراج، رحمتوں اور برکتوں سے معمور رات، آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر کی مساجد، بشمول راولپنڈی اور اسلام آباد، کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ اس بابرکت رات کو مساجد میں چراغاں، خصوصی…
Read More...

زائرین کو ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کی اجازت کیسے دی گئی؟

اسلام آباد:مدینہ منورہ کے زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے مطابق مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پہلے زائرین ایک سال میں صرف ایک مرتبہ نوافل ادا کر سکتے تھے، لیکن اب یہ…
Read More...

اتر پردیش میں نوری مسجد کا حصہ منہدم کیوں؟

اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سو پچاسی سال پرانی نوری مسجد کے ایک حصے کو تجاوزات کے نام پر منہدم کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ مقامی حکام کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے تحت پیش آیا، جس نے مذہبی اور ثقافتی حساسیت…
Read More...

مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری

اسلام آباد:حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کے لیے شاہی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد دونوں مقدس مقامات کی روحانی خدمات کو مزید بہتر بنانا اور زائرین کی عبادات کے تجربے کو مزید سہل بنانا ہے۔ یہ اقدام…
Read More...

مسجدالحرام دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں میں شامل

اسلام آباد:برطانوی میڈیا ’دی ٹیلی گراف‘ نے حال ہی میں دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سعودی عرب کے شہر مکہ کی دو عمارتیں شامل ہیں۔ ان میں سے سب سے مہنگی عمارت مسجد الحرام ہے، جس کی تعمیر پر 100 بلین ڈالر لاگت…
Read More...

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا

اسلام آباد:مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق، سالانہ تقریب کے دوران حرمین انتظامیہ، کسوہ فیکٹری اور اعلیٰ سعودی حکومتی ارکان نے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دیا۔ اس تقریب میں…
Read More...