آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان کا بھارت کی چھبیس فوجی تنصیبات پر کامیاب حملہ
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی مسلسل اشتعال انگیزیوں کے جواب میں ایک مربوط اور کامیاب پیشگی کارروائی کے تحت "آپریشن بنیان المرصوص" کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کی متعدد اہم فوجی تنصیبات کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا ہے۔…
Read More...
Read More...