حباعلی کے ‘عشق زہے نصیب’ میں کردار نہ کرنے پر افسوس کا اظہار، یمنیٰ زیدی کو ملی شہرت
اسلام آباد:اداکارہ حبا علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بتایا کہ انہیں ڈرامہ سیریل "عشق زہے نصیب" میں زاہد احمد کی ماں کا کردار ادا نہ کرنے کا افسوس ہے، جس کے بعد یمنیٰ زیدی کو شہرت ملی۔
حبا علی نے بتایا کہ کچھ ذاتی اور خاندانی…
Read More...
Read More...