پنجاب میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا آغاز
لاہور:حکومتِ پنجاب نے اسموگ کے بڑھتے اثرات کے پیشِ نظر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سیف سٹی کیمروں کے ذریعے…
Read More...
Read More...