Browsing Tag

#عرس

حضرت مادھولال حسینؒ کے 437ویں عرس کی تقریبات کا آغاز کب ہوا؟

لاہور:حضرت مادھولال حسینؒ کے 437ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگیا۔ میلہ چراغاں کے پرامن انعقاد کے لیے لاہور پولیس نے سکیورٹی کے جامع اور مربوط انتظامات کیے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق، سکیورٹی ڈیوٹی پر دو ایس پیز، چار…
Read More...