بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اسلام آباد:بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا۔
گیری کرسٹن نے بابر کو ون ڈے کی کپتانی جاری رکھنے کی ترغیب دی، جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں نئے کپتان لانے کی خواہش ظاہر کی۔…
Read More...
Read More...