راحت فتح اور عمار بیگ کے ’آجا‘ میں ایسا کیا ہے کہ مداح دیوانے ہو گئے؟
نیوز ڈیسکمعروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور ابھرتے ہوئے گلوکار عمار بیگ کا گانا ’آجا‘ ریلیز کے کچھ ہی عرصے میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ گانے کو یوٹیوب پر 20 لاکھ (2 ملین) سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے، جبکہ سوشل…
