بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

Browsing Category

تازہ ترین

 الیکشن کمیشن ہمارے مینڈیٹ چوری کا ذمہ دار:بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ آج القادر ٹرسٹ میں نیب نے اپنا ایک گواہ ریکارڈ کرایا ہے جبکہ فہرست میں سے 10 گواہان کو ترک کردیا ہے۔ آج کے گواہ نے بھی قبول کیا کہ جو بینک ٹرانسیکشنز ہوئی اس…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے شہر اقتدار میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شہر اقتدار میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب کر لیا- وفاقی میں 4 ہزار چینی باشندے رہائش پزیر ہیں،پولیس نے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی- ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے چینی باشندوں سے متعلق رپورٹ وزارت…
Read More...

غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے مالکان کے خلاف سی ڈی اے  کی کارروائی

 کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی انتظامیہ اسلام آباد کے زون فور میں غیر قانونی ہائوسنگ  سوسائٹیوں کے خلاف بھرپور آپریشن کررہا ہے. جسکے تحت غیر قانونی سوسائٹیوں کے انتظامی اور تشہیر کے لئے بنائے جانے والے دفاتر کو سربمہر کیا جارہا…
Read More...

برطانیہ میں مسلم چیریٹی سیکٹر میں مسلم خواتین لیڈر شپ   

اشتیاق احمد لندن: روایتی سماجی بندشوں، خاندانی بے حسی اور رکاوٹوں کے باوجود، برطانوی مسلم خواتین تخلیقی اور اختراعی جوش و جذبے کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں میں نمائیاں رول ادا کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ یہ ایک قابل تحسین پیش رفت ہے جو نہ…
Read More...

گرمیوں میں نظامِ ہاضمہ کی بہتری کے لیے چند آسان ٹپس

ویب ڈیسک موسم گرمی میں جب جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کی بنا پر صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، وہاں مرغن غذائیں بھی نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سبب بن سکتی ہیں۔ نظامِ ہاضمہ متاثر ہونے پر نیند کی کمی، تھکاوٹ اور غائب دماغی کا سبب بن سکتا…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج: انڈیکس 72 ہزار کی سطح کو پار کر گیا

ویب ڈیسک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران 72 ہزار پوائنٹس کی سطح کو پار کر چکا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 54 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 72 ہزار 414 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف نے ارتھ ڈے پر ری سائیکلنگ، ذمہ دارانہ استعمال پر زور دیا

ویب ڈیسک بین الاقوامی برادری پیر کو ارتھ ڈے منا رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ پلاسٹک کے ذمہ دارانہ استعمال کے لیے اپنی لگن کی تجدید کریں، جس کا مقصد ری سائیکلنگ اور ماحول دوست متبادل کو اپناتے ہوئے پلاسٹک…
Read More...

سندھی اجرک کے تھیلے، شاپنگ بیگز کا بہترین متبادل

جنید علی خان ایک وقت تھا کہ جب ہمارے آباؤاجداد پھٹے پرانے کپڑوں کو رفو یا پیوند کاری کرکے دوربارہ استعمال کے قابل بنالیا کر تے تھے اور یوں طویل عرصہ تک نئے کپڑے سینے کی نوبت ہی نہیں آتی تھی۔ کپڑوں کی یہی پائیداری تھی کہ سودا سلف لانے…
Read More...

شکاری مفت چلتے ہیں، وائلڈ لائف قیمت ادا کرتی ہے

ویب ڈیسک پاکستان میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور جرائم کی تفتیش کے حوالوں سے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ دور دراز مقامات، محدود وسائل اور فوری رسائی نہ ہونے کی وجہ سے شواہد کے حصول میں ہمیشہ سے مشکلات درپیش رہی ہیں۔ سنو…
Read More...

رنگ برنگی ’رلی‘ بنانے والوں کی اپنی زندگیاں بے رنگ کیوں!

فرحت فاطمہ جب ہم ثقافت کی بات کرتے ہیں تو سندھی ثقافت سے جڑی رلی کی بات نہ کریں تو ناانصافی ہوگی سب سے پہلے تو ہم رلی بنانے کے طریقہ کار کو نوک قلم لاتے ہیں،دراصل رلّیّ کی تین تہیں  ہوتی ہیں۔ پہلی تہہ سادہ کپڑے پر مشتمل ہوتی ہے، جو…
Read More...