بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

Browsing Category

کھیل

دبئی میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز کراٹے کومبیٹ میں آمنے سامنے

ویب ڈیسک دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے فائٹرز مقابلہ کریں گے۔ پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا مقابلہ بھارتی فائٹر رانا سنگھ سے ہوگا، مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ کو شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے اسے زور دار تھپڑ…
Read More...

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹرز وائٹ بال سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیوز رپورٹ کے مطابق، ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو ایئرپورٹ سے ہوٹل تک سخت سیکورٹی حصار میں منتقل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان…
Read More...

کرکٹ کی دنیا میں دھماکہ: کرکٹر اسٹار عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر، عالیہ ریاض، اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی، کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں باندھ گۓ۔ نیوز رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب 12 اپریل کو لاہور کے ایک نجی فارم ہاؤس میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع…
Read More...

آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو مشکلات کا سامنا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ میں…
Read More...

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا، باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔…
Read More...

عرفان محسود 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی

پشاور پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈز کی سینچری مکمل کرلی اٹلی کے…
Read More...

افغانستان نے بھارت کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں شکست دے دی

ویب ڈیسک افغانستان نے بھارت کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔  گوہاٹی میں ہونے والے اس میچ میں بھارت نے پہلے گول حاصل کیا، جسے ان کے سٹار کھلاڑی سُنیل چیتھری نے 38 ویں منٹ میں سکور کیا۔ مقابلہ ایک صفر…
Read More...

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتانی کی پیشکش

ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نام کی بحث دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق، بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور بورڈ کے عہدیداروں کو ان کے ساتھ رابطے کی اطلاع دی گئی ہے۔ رپورٹس کے…
Read More...

ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے فزیکل فٹنس کیمپ کا آغاز

ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو کاکول ایبٹ آباد میں آغاز ہونے والے فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔  یہ کیمپ پاکستان آرمی کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد کھلاڑیوں کو مستقبل کے میچوں اور سیریز…
Read More...

قومی کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، بابر اعظم، نسیم شاہ اور دیگر کھلاڑی شامل

نیوز ڈیسک پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے فوراً بعد بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ سمیت دیگر کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ کرکٹر افتخار احمد نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ عمرہ کی تصویر شیئر کی ، جس میں تمام کرکٹرز…
Read More...