بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

Browsing Category

قومی

فارم 47کی حکومت آتے ہی ملک بھر کے کسانوں پر پہلا بھاری وار

ظفر ملک فارم 47کی حکومت آتے ہی ملک بھر کے کسانوں پر پہلا بھاری وار کر دیا،اربوں روپے کی گندم نہ خرید کر کسانوں کو در بدر کر دیا گیا۔ احتجاج پر پولیس وردی کی بھی دھمکی دیدی گئی،تاہم سوشل میڈیا پر پریشر آنے کے بعد حکومتی ایوانوں سے سابق…
Read More...

سائبر کرائم کی روک تھام کیلئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم

حکومت نے سائبر کرائم کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے علیحدہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے نام سے نیا ادارہ بنا دیا گیا۔ نیشنل سائبر…
Read More...

 الیکشن کمیشن ہمارے مینڈیٹ چوری کا ذمہ دار:بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ آج القادر ٹرسٹ میں نیب نے اپنا ایک گواہ ریکارڈ کرایا ہے جبکہ فہرست میں سے 10 گواہان کو ترک کردیا ہے۔ آج کے گواہ نے بھی قبول کیا کہ جو بینک ٹرانسیکشنز ہوئی اس…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے شہر اقتدار میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شہر اقتدار میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب کر لیا- وفاقی میں 4 ہزار چینی باشندے رہائش پزیر ہیں،پولیس نے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی- ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے چینی باشندوں سے متعلق رپورٹ وزارت…
Read More...

مریم نواز اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

ویب ڈیسک امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی، اور ان کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارک باد دی۔ امریکی سفیر نے وزیر اعلیٰ کی عوام دوست پروجیکٹس کو تیزی سے عمل کرانے پر سراہا، اور کہا کہ وزیر…
Read More...

غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے مالکان کے خلاف سی ڈی اے  کی کارروائی

 کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی انتظامیہ اسلام آباد کے زون فور میں غیر قانونی ہائوسنگ  سوسائٹیوں کے خلاف بھرپور آپریشن کررہا ہے. جسکے تحت غیر قانونی سوسائٹیوں کے انتظامی اور تشہیر کے لئے بنائے جانے والے دفاتر کو سربمہر کیا جارہا…
Read More...

پنجاب میں 2000 سے زائد بچے اغوا جبکہ 891 سے جنسی زیادتی

ویب ڈیسک اسلام آباد میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) کے مطابق، پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، کم از کم 2,534 بچوں کو اغوا یا اغوا کیا گیا، جبکہ 2023 کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں 891 بچے…
Read More...

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے

ویب ڈیسک ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفا ظتی قطرے پلوا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر محکمہ صحت اور ڈیبلیو ایچ او کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ محکموں کے…
Read More...

آر ڈی اےکا غیر قانونی تجاوزات و تجارتی سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ڈی جی آر ڈی اے نے ایل یو اینڈ بی سی ونگ کو غیر قانونی اور غیر مجاز تعمیرات، تجاوزات و تجارتی سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی جی آر ڈی اے نے رہائشی و کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات کی منظوری کےلیے عوام الناس کو ریلیف فراہم…
Read More...

وزیراعظم نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق سے عہدہ چھین لیا

ویب ڈیسک وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
Read More...