بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

Browsing Category

اسلام

پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت

ویب ڈیسک  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔” دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس کا پڑوسی…
Read More...

سبحان اللہ کی کیا فضیلت ہے؟

ویب ڈیسک سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔”
Read More...

جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟

ویب ڈیسک مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا بیان ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’بے شک، تمہارے افضل ترین ایام میں سے ”یومِ جمعہ“ ہے، اس میں حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیدا کیا گیا، اسی روز ان کی وفات ہوئی، اسی روز ”نفخۂ اولیٰ“ ہوگا اور اسی…
Read More...

دعا کی قبولیت کا ذریعہ کیا ہے؟

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا  "دعا آسمان اور زمین کے درمیان ہی رکی رہتی ہے، اوپر نہیں جاتی، جب تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ’’صلوٰۃ‘‘ نہ بھیجی جائے"
Read More...

کیا غسل کے بعد وضو کرنا فرض ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں، اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔
Read More...

عید کا مطلب کیا ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں عید کو عید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس دن اللہ رب العزت کی طرف سے اس کے بندوں پر طرح طرح کے احسانات کی بارش ہوتی ہے اور مسرت و خوشی کے یہ مواقع ہر سال اس روز لوٹ لوٹ کر آتے رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے ایماندار اور…
Read More...

نماز عید کس وقت پڑھی جاتی ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ یعنی سورج نکلنے کے تقریباً 15منٹ بعد جس وقت نماز اشراق پڑھی جاتی ہے، اس وقت سے لے کر دوپہر تک نماز عید کا وقت باقی رہتا ہے۔ عیدالفطر کی نماز میں کسی قدر تاخیر…
Read More...

حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 30

تیسواں پارہ تیسویں پارے میں کل 37 سورتیں ہیں جن میں سے زیادہ تر میں اللہ کریم نے مومنوں کے جنت ٹھکانے اور بروں کو جہنم کی آگ سے ڈرایا ہے،بعض سورتوں کے انفرادی موضوعات ہیں 1۔سورہ النباء ۔اس میں قیامت کے متعلق کافروں کے شک اور تردد کی نفی…
Read More...

حقیقی دنیا حقیقی باتیں: خلاصہ پارہ نمبر 29

انتیسواں پارہ​ : اس پارے میں کل گیارہ سورتیں ہیں 1۔ سورۂ ملک میں بتایا گیا ہے کہ اللہ کی تخلیق بے عیب ہے اور آخرت میں ہر عمل کے مطابق صلہ ہے۔اسلام کی تعلیمات اور غفلت سے بیداری کا کہا گیا ہے۔ 2۔ سورۂ قلم میں نبی پاک کی شان اور اللہ…
Read More...