بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟

0

ویب ڈیسک

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا بیان ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’بے شک، تمہارے افضل ترین ایام میں سے ”یومِ جمعہ“ ہے، اس میں حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیدا کیا گیا، اسی روز ان کی وفات ہوئی، اسی روز ”نفخۂ اولیٰ“ ہوگا اور اسی روز میں ”نفخۂ ثانیہ“ ہوگا، اس جمعہ کے روز تم لوگ کثرت کے ساتھ مجھ پر درود بھیجاکرو، کیوں کہ تمہارا درودوسلام مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.