بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

وزیراعظم نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق سے عہدہ چھین لیا

0

ویب ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔

وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چوہدری محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر ایڈمن غلام مرتضیٰ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کی میزبانی میں چوہدری محمد علی رندھاوا کی خدمات اب اسلام آباد یا سی ڈی اے میں استعمال کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.