سست اوور ریٹ پر آئی سی سی کا پاکستان اور سری لنکا پر جرمانہ
نیوز ڈیسکراولپنڈی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سست اوور ریٹ کے باعث پاکستان اور سری لنکا پر جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ پاکستان نے اس میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ…
