Browsing Tag

نوشکی

نوشکی میں بس کے قریب دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق، چودہ زخمی

نوشکی:نوشکی میں قومی شاہراہ پر ایک بس کے قریب ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، نوشکی میں دالبندین روڈ پر بس کے قریب ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔…
Read More...

ایران کے سرحدی علاقوں، کوئٹہ، نوشکی اور چاغی میں، زلزلے کے جھٹکے، 5.4 شدت ریکارڈ 

نیوز ڈیسک زلزلے کے جھٹکے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں، نیوز رپورٹ کے مطابق چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، اور دالبندین جیسے پاک ایران سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ زلزلے کی شدت 5.4 تھی، جس کا مرکز کوئٹہ
Read More...