گھریلو تنازع کا المیہ: شوہر نے بیوی اور کمسن بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مردان: خیبر پختونخواہ کے علاقے جمال گڑھی تحصیل کاٹلنگ میں گھریلو تنازع ایک المناک سانحے میں بدل گیا جب ایک شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی دوسری بیوی اور کمسن بیٹے کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق، یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب شوہر نے طیش…
Read More...
Read More...