بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹرز وائٹ بال سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

ویب ڈیسک

0

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔

نیوز رپورٹ کے مطابق، ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو ایئرپورٹ سے ہوٹل تک سخت سیکورٹی حصار میں منتقل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 18 اپریل سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.