بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

دبئی میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز کراٹے کومبیٹ میں آمنے سامنے

0

ویب ڈیسک

دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے فائٹرز مقابلہ کریں گے۔

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا مقابلہ بھارتی فائٹر رانا سنگھ سے ہوگا، مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ کو شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے اسے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔

دیگر فائٹس میں پاکستانی فائٹر علومی کریم کا مقابلہ بھارتی فائٹر ہمانشو کوشک سے اور رضوان علی کا مقابلہ بھارتی فائٹر پوون گپتا سے ہوگا۔ کراٹے کومبیٹ کی فائٹس پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سپر پیر پر نشر کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.