بلوچستان میں طوفانی بارش: 5 افراد جاں بحق، کان کن مشکلات میں گرفتار

تائیوان: 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

0

ویب ڈیسک

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نیوز ریپورٹ کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

تائیوانی محکمہ موسمیات کا کہنا  ہے کہ زلزلہ 5.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے دارالحکومت تائیوان تائی کی عمارتیں لرز گئیں، تاہم فوری کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.