انگلینڈ کے کپتان کی پاکستان کی سرزمین پرڈبل سنچری

1

نیوز ڈیسک

انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی، جہاں انہوں نے پاکستان کی سرزمین پر 114 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کرکے تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیری بروک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے انگلینڈ کے پہلے بیٹر بن گئے۔ ان کی ریکارڈ ساز اننگز نے نہ صرف انگلش بیٹنگ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا بلکہ انہیں انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والا بیٹر بھی بنا دیا۔

انگلش کپتان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 430 رنز کا بڑا ہدف مقرر کیا، جس سے مقابلے میں سنسنی خیز صورتحال پیدا ہوگئی۔

ہیری بروک کی یہ اننگز انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نمایاں سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیری بروک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے انگلینڈ کے پہلے بیٹر بن گئے۔ ان کی ریکارڈ ساز اننگز نے نہ صرف انگلش بیٹنگ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا بلکہ انہیں انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والا بیٹر بھی بنا دیا۔

انگلش کپتان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 430 رنز کا بڑا ہدف مقرر کیا، جس سے مقابلے میں سنسنی خیز صورتحال پیدا ہوگئی۔

1 Comment
  1. […] انگلینڈ کی جانب سے مقرر کردہ 430 رنز کے ہدف کا تعاقب سری لنکا کی بیٹنگ صلاحیت اور ٹیم کے عزم کا امتحان ثابت ہوا۔ میزبان ٹیم نے اہم مواقع پر رنز کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے میچ کو اپنے حق میں کیا اور انگلینڈ کی مضبوط پوزیشن کو فتح میں تبدیل ہونے سے روک دیا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.