تکلیف یا مشکل کے وقت کونسی دعا مانگنی چاہۓ؟

0

ویب ڈیسک

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا مانگا کرتے تھے: “ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ بڑا تحمل والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔”

Leave A Reply

Your email address will not be published.