سندھ میں 9 اور10 محرم کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے

نیوز ڈیسک

0

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں بجلی کی معطلی سے سیکیورٹی کے خطرات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا مزید کہنا ہے کہ مذہبی اجتماعات کے پیشِ نظر بجلی کی بلاتعطل سپلائی جاری رکھی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.