پانی کے ٹینک سے کم وقت میں باہر نکلنے کا ریکارڈ: اطالوی نوجوان نے دنیا کو حیران کردیا

0

ویب ڈیسک

اسکیپ آرٹسٹ نے کم وقت میں پانی کے ٹینک سے باہر نکلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

 اینڈریو باسو نامی نوجوان نے اپنی مہارت سے حیران کن کامیابی حاصل کی، جبکہ انکے ہاتھ اور پیر بندھے ہوئے تھے۔

اینڈیو کی ویڈیو گینز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے شیئر کی گئی، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ اینڈیو نے صرف 2 منٹ اور 11 سیکنڈ میں ٹینک سے باہر آنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے، جو اب تک کا سب سے ورلڈ ریکارڈ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.