پی ٹی آئی کااحتجاج،اسلام آباد ہائی کورٹ کا انتظامیہ کو2 گھنٹے میں مشاورت کرنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو دو گھنٹوں میں تحریک انصاف کے ساتھ مشاورت کرنے کا حکم دیا ہے۔
پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست پر…
Read More...
Read More...