الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رہنمائی طلب کر لی

نیوز ڈیسک

0

اسلام اباد: الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کو سپریم کورٹ سے فیصلے کی تنفیذ کے لیے رہنمائی طلب کی ہے۔

کمیشن نے 41 آزاد ارکان کے پارٹی وابستگی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور رجسٹرار سپریم کورٹ کے ذریعے وضاحت کی درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 41 آزاد ارکان نے پارٹی وابستگی کی دستاویزات فراہم کر دی ہیں اور اس وابستگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.