امیتابھ بچن نے ماورا حسین کی فلم کے بارے میں کیا رائے دی؟
اسلام آباد:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم" کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ماورا حسین کی بھارتی فلم "صنم تیری قسم" بھارت میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی…
Read More...
Read More...