رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل
مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...
Read More...