Browsing Tag

پی آر اے

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 3.3 ملین روپے ٹیکس ادا نہ کرنے پر مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنسی کو سیل کر دیا

ویب ڈیسک پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے راولپنڈی کمشنریٹ نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنسی کو سیل کر دیا ہے۔ ایجنسی پر 3.3 ملین روپے سے زائد کا ٹیکس واجب الادا تھا۔ پی آر اے نے ایجنسی کو متعدد…
Read More...