22 دنوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش
برطانیہ میں ایک خاتون نے مختلف اسپتالوں میں 22 دن کے وقفے سے اپنے جڑواں بچوں کو جنم دیا، جس پر ڈاکٹرز بھی حیران ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کیلی ڈوئل نامی ایک خاتون نے 2020ء میں جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ ہوتے ہوئے تمام میڈیکل…
Read More...
Read More...