Browsing Tag

fun

لطیفے

ایک شخص ٹیلی فون پر "کون بول رہا ہے؟" جواب آیا: "میں بول رہا ہوں۔" پہلا شخص "کتنی عجیب بات ہے، ادھر بھی میں بول رہا ہوں۔"

لطیفے

استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔

لطیفے

ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "بیگم میرا بال بال قرضے میں جھکڑا ہوا ہے۔"پاس بیٹھے ہوئے بچے نے بڑی معصومیت سے کہا "لیکن پاپا آپ تو گنجے ہیں۔"