سبحان اللہ کی کیا فضیلت ہے؟ اسلام By Editor On اپریل 20, 2024 0 Share ویب ڈیسک سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔” Post Views: 5 رسول اللہسمندرسیدنا ابوہریرہگناہ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail