پاکستانی نوجوان نے فلپائنی لڑکی کو محبت میں گرفتار کر کے اسلام قبول کروا دیا

0

ویب ڈیسک

26 سالہ فلپائنی لڑکی 31 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے دونوں نے  شادی کر لی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق پنجاب کے علاقے لیاقت پور سے تعلق رکھنے والے محمد سلمان گزشتہ 7 سے 8 برس سے دبئی میں مقیم ہیں۔

فلپائنی لڑکی چیری سے ان کی ملاقات دبئی میں ملازمت کے دوران ہوئی، دونوں کی دوستی ہوگئی اور  جلد ہی دونوں کی دوستی محبت میں بدل ہوگئی۔

بعدازاں محمد سلمان وطن لوٹا تو اس کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی بھی پاکستان پہنچ آئی، جہاں اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا اور عدالت میں دونوں نے نکاح کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.