ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ناقابل برداشت اور افسوسناک ہے

نیوز ڈیسک

0

اسلام آباد:گورنر پنسلوینیا، جوش شاپیرو، نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کو ناقابل قبول اور افسوسناک قرار دیا ہے۔

انہوں نے حملے میں شامل ہونے والے 50 سالہ فائر فائٹر چیف کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

گورنر پنسلوینیا جوش شاپیرو کا کہنا تھا کہ تحقیقات سے متعلق کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا۔

گورنر جوش کے مطابق حملے کی تحقیقات پر متعلقہ ادارے معلومات دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد صدر بائیڈن سے ٹیلیفون پر بات کی۔

گورنر جوش کے مطابق تمام رہنماؤں کو قوم کے بہتر مستقبل کے لیے نفرت انگیز بیان بازی کم کرنی چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.