نیوز ڈیسک
زرائع کے مطابق ایک سکول کے پرنسپل کا اپنا راج، بائیو میٹرک ردی کی ٹوکری کی نظر
لیڈی پرنسپل کی سکول میں روزانہ 11 بجے انٹری موسٹ جونئیر کو اپنی جگہ قائم مقام بنا لیا ۔
سکول معاملات کو سنبھالنے کی بجائے زاتی کاموں میں دلچسپی۔
سکول احاطے میں کینٹین اور ناقص اشیاء کے فروخت پر پابندی کے باوجود سکول کے اندر پرائیوٹ کینٹین قائم۔
کینٹین کی مالکن سے روزانہ دو ہزار روپے لینے کا بھی انکشاف
مزکورہ پرنسپل کیخلاف کئی انکوائریز ہوئی مگر لمبے ہاتھوں کی وجہ سے انکوائیریز کاغذات تک محدود
زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزکورہ کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے اعلی افسران اور ڈی ای او فیمل کو بھی شکایات موصول ہوتی رہی ہے مگر وہ بھی خاموش تماشائی بنی رہی۔
جلد ہی اس سکول اور اس میں ہونے والی با ضابتگیوں کا پول ناموں کیساتھ شائع کیے جانے کا امکان