کتاب و سنت کی روشنی میں
نماز عید کا وقت سورج بلند ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے۔ یعنی سورج نکلنے کے تقریباً 15منٹ بعد جس وقت نماز اشراق پڑھی جاتی ہے، اس وقت سے لے کر دوپہر تک نماز عید کا وقت باقی رہتا ہے۔ عیدالفطر کی نماز میں کسی قدر تاخیر اور عیدالاضحی کی نماز میں تعجیل کرنی چاہئے۔ زوال سے پہلے پہلے نماز ادا کرلینی چاہئے۔