Browsing Tag

ویسٹ انڈیز

جنوبی افریقہ کی شاندار جیت! ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔جنوبی افریقا دس سالوں میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی…

ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا

گیانا : ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا، میزبان اور سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو نئی ٹیم نے ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں ٹف ٹائم دیا تاہم اختتام پاپوا نیو گنی کی 5 وکٹوں سے شکست پر ہوا۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے نئے قوانین کیا ہیں؟

ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سال کا ٹورنامنٹ مختلف ہے کیونکہ پہلی بار دنیائے کرکٹ کے کچھ میچ امریکا میں بھی کھیلے جائیں گے۔یہ ٹورنامنٹ یکم سے 29 جون 2024ءکے درمیان امریکا اور ویسٹ انڈیز میں…

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹرز وائٹ بال سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔نیوز رپورٹ کے مطابق، ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو ایئرپورٹ سے ہوٹل تک سخت سیکورٹی حصار میں منتقل کیا گیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان…