Browsing Tag

ویسٹ انڈیز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفی

اسلام آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں یونس خان کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو اور یووراج سنگھ کی…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنلز آج ہو گا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔…
Read More...

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ…
Read More...

جنوبی افریقہ کی شاندار جیت! ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔ جنوبی افریقا دس سالوں میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا

گیانا : ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا، میزبان اور سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو نئی ٹیم نے ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں ٹف ٹائم دیا تاہم اختتام پاپوا نیو گنی کی 5 وکٹوں سے شکست پر ہوا۔…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے نئے قوانین کیا ہیں؟

ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سال کا ٹورنامنٹ مختلف ہے کیونکہ پہلی بار دنیائے کرکٹ کے کچھ میچ امریکا میں بھی کھیلے جائیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ یکم سے 29 جون 2024ءکے درمیان امریکا اور ویسٹ انڈیز میں…
Read More...

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹرز وائٹ بال سیریز کیلئے کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیوز رپورٹ کے مطابق، ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو ایئرپورٹ سے ہوٹل تک سخت سیکورٹی حصار میں منتقل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان…
Read More...