Browsing Tag

#امریکی ڈالر

پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام، ڈالر 14 پیسے سستا

اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر آ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر…
Read More...

ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک میں 278 روپے 54 پیسے پر مستحکم

اسلام آباد:آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کا  گزشتہ کاروباری ہفتے کی سطح پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے پر ثابت ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی انٹر بینک میں…
Read More...

ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 278 روپے 70 پیسے پر برقرار

اسلام آباد:آج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ کاروباری دن کی سطح پر برقرار ہے، جو کہ 278 روپے 70 پیسے ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی ڈالر کی قیمت یہی تھی۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آج…
Read More...