بارکھان میں سات مسافروں کا بہیمانہ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت
بارکھان:بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے سات مسافروں کو اتار کر بےرحمی سے قتل کر دیا گیا۔
واقعہ کی تفصیلات
ڈپٹی کمشنر بارکھان، وقار خورشید عالم نے بتایا کہ مسافر بس…
Read More...
Read More...