پاکستان میں پولیو کے 4 نئے کیسز، متاثرہ بچوں کی تعداد 32 ہو گئی
اسلام آباد:ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں برس متاثرہ بچوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی ہے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی نیشنل ریفرنس لیب نے 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے، جن میں سے 3…
Read More...
Read More...