پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین کے والد کا انتقال
اسلام آباد:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
سدرہ امین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والد کے انتقال کی اطلاع دی اور ان کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی۔
سدرہ امین نے لکھا کہ اللہ…
Read More...
Read More...