Browsing Tag

#کھیتوں

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...

ڈکیتی کے دوران شادی شدہ مسیحی خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد:فیصل آباد میں دن کے وقت ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شادی شدہ مسیحی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے دو نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، تھانہ ساندل بار کے علاقے چک 34 ج ب…
Read More...