اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی۔