Browsing Tag

اسلام آباد

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید

اسلام آباد:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نعمان علی بٹ کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔ نعمان علی بٹ کا مزید کہنا ہے…
Read More...

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد،…
Read More...

کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا

اسلام آباد:وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہےکہ کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا ہےکہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، حکومت کے لیے بھی آسان فیصلہ نہیں تھا۔ وزیر…
Read More...

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جس کی کارروائی لائیو نشر کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فُل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اٹارنی جنرل…
Read More...

جب بھی انتخابات ہوں صاف شفاف ہوں

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہےکہ جب بھی انتخابات ہوں صاف شفاف ہوں، ایسے انتخابات جس سے ملک میں استحکام آئے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ…
Read More...

کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف

سال2021 میں کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری کا معملہ حل ہوگیا-نجی یونیورسٹی کے محققین نے کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف کردیا۔ دی نیوز اخبار نے2021 میں کراچی میں پھیلنےوالی ڈینگی بیماری کاانکشاف کیا تھا۔ محققین کے مطابق…
Read More...

عیدالاضحیٰ پر خدمات سرانجام دینے پر سینٹر ورکرز کی حوصلہ افزای

اسلام آباد: اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرصفای کے بہترین انتظام کرنے پر سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے نے استقبالیہ دیا - سی ڈی اے ورکرز کو بہترین صفای کے انتظام پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان بھی کیا…
Read More...

21 جون: سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

آج شمسی سال کا سب سے لمبا دن اور سب سے مختصر رات ہے! اس دن سورج زمین کے سب سے قریب ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں دن کی روشنی کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں آج دن تقریباً 14 گھنٹے 32 منٹ تک جاری رہے گا جبکہ رات صرف 9…
Read More...