خیبر پختونخوا: پانچ سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار واقعات رپورٹ
پشاور:خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ ہوئے۔
پولیس دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں پر تشدد کے 3 ہزار 598 کیسز درج ہوئے، جن میں سے محض 187 ملزمان کو سزائیں ملیں۔…
Read More...
Read More...