Browsing Tag

#ایف آئی اے

پی ٹی آئی کے بانی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا، رہنماؤں کو سیاسی قیدی قرار دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پارٹی کے بانی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔ سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں، وہ سیاسی قیدی…
Read More...

سیکریٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن…
Read More...

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو: گرفتار ملزم کا انکشاف

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے…
Read More...

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، دو لاپتا بچوں کو پاکستان پہنچنے پر تحویل میں لے لیا

اسلام آباد: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے دو لاپتا بچوں کو پاکستان پہنچنے پر تحویل میں لے لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق آئی بی ایم ایس کے نفاذ کے بعد، یہ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی پہلی کامیاب کارروائی تھی، جس…
Read More...

بجلی کے بِلوں میں مصنوعی طورپراضافی یونٹ،شہباز شریف کاافسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کےبِلوں میں مصنوعی طورپراضافی یونٹ شامل کرنےوالےافسران واہلکاروں کےخلاف کارروائی کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کی اصلاحات اور ملک میں شمسی توانائی کے حوالے سے…
Read More...

سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

کراچی: ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ…
Read More...

عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کو ملنے اور شامل تفتیش ہونے سے انکار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا.…
Read More...

سائبر کرائم کی روک تھام کیلئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم

حکومت نے سائبر کرائم کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے علیحدہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے نام سے نیا ادارہ بنا دیا گیا۔ نیشنل سائبر…
Read More...