Browsing Tag

#بنگلادیش

پاکستان-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ آن…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے آخری دن کا آغاز، پاکستانی بیٹنگ جاری

اسلام آباد:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی دوسری اننگز جاری ہے۔ پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 23 رنز 1 کھلاڑی آؤٹ سے کیا، جبکہ…
Read More...

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی

اسلام اباد: بنگلا دیش میں ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی۔ صدر محمد شہاب الدین آج شام 8 بجے ڈھاکا کے دربار ہال میں تقریبِ حلف برداری کی قیادت کریں گے، جس میں 400 افراد کی شرکت متوقع ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے…
Read More...

سابق کرکٹر مشرفی مرتضیٰ کی رہائش گاہ کو مظاہرین نے آگ لگا دی

اسلام آباد:بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو مظاہرین نے نذرِ آتش کر دیا ہے۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری مظاہرے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے باوجود بھی تھم نہیں رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مظاہرین نے…
Read More...

برطانیہ کا بنگلادیش میں موجودہ حالات کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ سے مطالبہ

اسلام آباد:برطانیہ کے وزیر خارجہ، ڈیوڈ لیمی، نے اقوام متحدہ کے تحت بنگلادیش کے حالات کی مکمل اور آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کی قیادت میں ایسی تحقیقات کے مستحق ہیں، اور برطانیہ بنگلادیش کے…
Read More...

بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کے پیش نظر کرفیو میں آج تک کی توسیع

اسلام آباد:بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کو روکنے کے لیے نافذ کردہ کرفیو کو آج دوپہر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے، جو ملازمتوں کے کوٹے کی بحالی سے متعلق…
Read More...

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جبکہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پی سی…
Read More...